اسحاق ڈار کےانٹرویو میں عمران خان سے متعلق سوال کے جواب پر ڈاکٹرعافیہ صدیقی کا ذکر کیوں ؟
اسحاق ڈار کا حالیہ بیان، جس میں انہوں نے کہا کہ ہر چیز کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے اور عافیہ صدیقی کے مقدمے کے حوالے سے قانونی عمل کی حمایت کی، کئی پہلوؤں سے تنقید کا مستحق ہے۔ ان کا یہ بیان کہ اگر عافیہ صدیقی کو قانون کے مطابق سزا ہوئی تو اس…