اردو غير اسلامى زبان ہے !
یہ ایک پررونق محفل تھی، جس میں اہلِ علم و فضل اور اربابِ ذوق و سخن حلقہ در حلقہ بیٹھے تھے، چائے کے دور چل رہے تھے اور باتوں کا سلسلہ کہیں فقہ کے میدان سے جڑتا، اور کہیں ادب کے گلزار میں جا پہنچتا، ایسے ہی عالم میں مفتی صاحب نے اپنا مفتيانه عصا…