پرینکا گاندھی کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی کا الزام، اسرائیلی سفیر کا 25 ہزار حماس جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کی رہنما پرینکا گاندھی اور اسرائیل کے سفیر کے درمیان غزہ کی صورتحال پر سخت لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔ منگل کے روز پرینکا گاندھی نے اپنے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اسرائیلی ریاست غزہ میں نسل کشی کی مرتکب ہو…