متحدہ مجلس علما کا اہم اجلاس

متحدہ مجلس علماء کا اہم اجلاس: عمران رضا انصاری کے اشتعال انگیز بیانات سے پیداشدہ صورتحال پر غورو خوض اور فرقہ وارانہ اشتعال انگیزیوں سے نمٹنے کے لیے کمیٹی تشکیل

جموں و کشمیر کی تمام بڑی سنی اور شیعہ مذہبی تنظیموں کی نمائندہ جماعت متحدہ مجلس علماء (MMU) کا ایک اہم اجلاس سرینگر میں منعقد ہوا، جس میں مولوی عمران رضا انصاری کے حالیہ اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات، اس پر عوامی ردِ عمل، اور سوشل میڈیا پر پیدا شدہ صورتحال پر غور…

پوری خبر پڑھیے