ایران کا آپریشن ‘بشارت فتح’کا آغاز عرب ممالک میں امریکی ائیر بیسز پر حملوں سے ہوا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کے العدید ائیر بیس پر بیلسٹک میزائل فائر کیےگئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کے خلاف آپریشن کا نام ‘بشارت فتح’ رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی…