اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیلی حملے

ایرانی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں ہیں۔ ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ پر حملہ ہوا تو ہم مکمل طاقت سے ایران پر حملہ کریں گے۔ گذشتہ رات اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام سے منسلک عمارتوں پر ایک بار پھر فضائی حملے کیے جبکہ ایران نے جوابی کارروائی میں تل ابیب اور حیفا پر 100 سے زائد میزائل اور ڈرون حملے کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے