جرنل علی شادمانی

جرنل علی شادمانی ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ اسرائیلی حملے میں ہلاک

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ختم الانبیا کے سینٹرل ہیڈ کورارٹر کے سربراہ جرنل علی شادمانی کوجان بحق کا دعویٰ کیا ہے۔جب سے ایران اسرائیل جنگ کا آغاز ہوا ہے تب سے ایران کی اعلیٰ فوجی قیادت کے مارے جانے کی مسلسل اطلاعات موصول ہو رہی ہیں اور یہ تازہ ترین نقصان ایرانی فوج کے ایک اور بہت بڑا نقصان ہے۔

Similar Posts

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے