ندوۃ العلماء

ندوۃ العلماء کے طلبا سے خطاب اے سحر کے پاسباں مستقبل تحریر کر

پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہےمیں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں نوامِسِ کہن کے علمبردار! نظامِ فردا کے امانت دار! شب تار کے جگر بند! میں تم سے ہزاروں کلومیٹر دور ہوں، اس دوری کے باوجود تم سے قربت و اپنائیت ہے۔ مجھے اپنا شریکِ غم جانو، مجھے اپنا ہمنوا…

پوری خبر پڑھیے