انجینئر گلبدین حکمت یار

افغان طالبان نے سابق وزیر اعظم افغانستان انجینئر گلبدین حکمت یار کی ملاقاتوں پر پابندی کے بعد اب بیرون ملک سفر پر بھی پابندی لگا دی

افغان طالبان حکومت نے سابق افغان وزیر اعظم اور حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ انجینیئر گلبدین حکمت یار کو بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا ہے۔ اس بات کی تصدیق حکمت یار کے بیٹے حبیب الرحمن حکمت یار نے کی۔ ذرائع کے مطابق، طالبان نے حکمت یار پر یہ پابندی ان کی سیاسی سرگرمیوں…

پوری خبر پڑھیے