کیا احمد الشرع اسرائیل کےشام کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے منصوبے”ڈیوڈ کوریڈور”میں شامل ہے ؟
"ڈیوڈ کوریڈور” کے نام سے حال ہی میں سوشل میڈیا، خاص طور پر ایکس پر گردش کرنے والے دعوؤں نے شام کی جغرافیائی سیاسی صورتحال کے بارے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان دعوؤں کے مطابق، اسرائیل مبینہ طور پر شام کو چار حصوں میں تقسیم کرنے یا اسے غیر مستحکم کرنے کے منصوبے…