ڈاکٹر عافیہ صدیقی نیورو سائندان سے امریکی قید خانے تک انسانی تاریخ کا ایک سیاہ ترین باب
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی کہانی ایک ایسی عالمی شخصیت کی عکاسی کرتی ہے جو اپنی علمی صلاحیتوں اور نیورو سائنس کے میدان میں نمایاں کامیابیوں سے لے کر امریکی قید خانوں کی تاریک دنیا تک ایک تکلیف دہ سفر سے گزری۔ ان کا کیس نہ صرف ایک انفرادی المیہ ہے بلکہ انسانی حقوق کی پامالی،…