”والدین کے حقوق قرآن وحدیث کی روشنی میں”کا رسم اجراء ندوۃ العلماء لکھنومیں
نہایت خوشی ومسرت کی بات ہے کہ دارالعلوم ندوۃ العلماء کے استاذ جناب مولانا محمد سلمان بجنوری ندوی کی ایک تازہ تصنیف ” والدین کے حقوق قرآن وحدیث کی روشنی میں ” چھپ کر منظر عام پر آچکی ہے، جس کا رسم اجراء ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سید بلال عبد الحئی حسنی ندوی دامت…