مفتی کون ہیں اور عالم ہونے کے شرائط کیا ہیں ؟
سوشل میڈیا پر دار الافتاء ندوۃ العلماء کی طرف سے سوال و جواب کی صورت میں ایک فتویٰ ” مفتی کون ہیں ” کے عنوان سے نظر سے گزرا ، جو مجھے بہت پسند آیا ، اور مضمون کی افادیت کے پیش نظر میں اسے یہاں پر اپنے اسلوبٍ ترتیب کے ساتھ شئیر کرتا ہوں…