فرانس ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا اور مسلم ممالک اب تک تماشائیوں کا کردار ادا کر رہے ہیں
فرانس کے ستمبر 2025ء میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے نے عالمی سفارتی منظرنامے میں ایک اہم موڑ پیدا کیا ہے۔ اس اقدام نے جہاں یورپی ممالک، خصوصاً برطانیہ پر فلسطینی ریاست کی تسلیم کے لیے دباؤ بڑھایا، وہیں عرب ممالک اور دیگر مسلم اکثریتی ممالک کی خاموشی اور غیر فعال کردار کو…