بلوچستان میں غیرت کے نام پر سفاکانہ قتل سے بہ یک وقت 11 بچے یتیم ہوگئے، چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، 20 ملزمان گرفتار
بلوچستان کے علاقے سنجدی ڈیگاری میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک خاتون بانو بی بی اور مرد احسان اللہ سمالانی کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے اس سنگین واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون…