طلاق اور خلع کا بڑھتا ہوا رجحان، اسباب و حل
اگر پوچھا جائے کہ دنیا میں انسان کے لیے فنونِ لطیفہ اور انٹرٹینمنٹ ( Entertainment ) چیزوں میں سے سب سے بہترین چیز کون سی ہے جس سے ایک شخص ذہنی، روحانی اور جسمانی خوشیاں اور راحتیں پا سکے تو ممکن ہے کوئی کہے Money یعنی روپیہ پیسہ کوئی اچھی صحت بتلائے تو کوئی عمدہ…