پاکستان-سعودی دفاعی معاہدہ، قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد ایٹمی طاقت کا نیا کھیل!
مشرق وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ 9 ستمبر کو قطر کی دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے نے خلیجی ریاستوں کی سلامتی کی بنیادوں کو ہلا دیا، جبکہ صرف ایک ہفتے بعد 17 ستمبر کو سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دستخط ہونے والے باہمی دفاعی معاہدے نے علاقائی…