اردن میں اخوان المسلمین نے پابندی کے بعد خود کو تحلیل کردیا تحریک پر پابندی کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے دباؤ کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے
اردن کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت اور اسلامی تحریک کی علمبردار، اخوان المسلمین نے حکومتی پابندیوں اور اثاثوں کی ضبطگی کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب اردنی حکومت نے گزشتہ چند ماہ میں جماعت پر تشدد، تخریب کاری اور قومی سلامتی کو…