آپریشن سندور

آپریشن سندور کے وقت اگر پاکستان پسپا تھا تو آپ نے جنگ بندی کیوں کی ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج

ہندوستانی پارلیمنٹ میں پیر کو "آپریشن سندور” پر ہونے والی بحث کے دوران ایوان کا ماحول سخت گرما گیا، جب اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے یہ سوال اٹھایا کہ "اگر پاکستان واقعی پسپا ہو چکا تھا، تو اچانک جنگ بندی کیوں کی گئی؟” اپوزیشن نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ اس نے قومی جذبات…

پوری خبر پڑھیے