افغانستان پاکستان کی جنگ میں کشمیریوں کے لئے سبق
سنا ہے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اسلام کے نام پر جنگ جاری ہے واہ کیا بات ہے مبارک ہو اہلیان کشمیر کی جانب سے ،اگر غزہ جنگ رُک جانے کے بعد آپ دونوں یہ ناگزیر قدم نہ اٹھاتے تو بڑی کمی رہ جاتی ۔ کشمیری بے چارے خواہ مخواہ ہلکان ہو رہے ہیں بھائیو…