جموں و کشمیر میں ویشنو دیوی مندر کے قریب کلاؤڈ برسٹ سے 38 ہلاکتیں، یاترا معطل
جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع میں ویشنو دیوی مندر کے قریب شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد آنے والے فلش فلڈز اور لینڈ سلائیڈز میں کم از کم 38 افراد جان بحق ہوگئے۔ حادثے کے زیادہ تر متاثرین یاترا کے راستے پر واقع ادھکنواری مقام پر تھے، جبکہ ڈوڈہ ضلع میں بھی ہلاکتیں…