
اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان بریلوی گھر پر نظربند
بریلی، اتر پردیش: 15 جون 2025 کو اتحاد ملت کونسل (آئی ایم سی) کے سربراہ مولانا توقیر رضا خان بریلوی کو بریلی میں ان کے گھر پر نظربند کر دیا گیا۔ یہ کارروائی ان کے اعلان کردہ احتجاجی مارچ اور مرحلہ وار "جیل بھرو” تحریک کے بعد کی گئی، جو اقلیتوں پر مبینہ مظالم اور…