
اسلامی نظام کو نقصان پہنچانے والوں کو بھی معاف کیا جاتا ہے وہ اپنے وطن واپس آئیں : ملا محمد حسن آخوند وزیراعظم افغانستان
تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر خطاب میں افغانستان کے قائم مقام وزیراعظم ملا محمد حسن آخوند نے کہاکہ وہ افغان جن پر امریکا نے اپنے دروازے بند کردیے وہ وطن واپس آجائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ افغان بھی واپس آسکتے ہیں جنہوں نے امریکی مقاصد کےلیےاسلامی نظام کو نقصان پہنچایا، واپس آنے…