فریڈم فلوٹیلا

غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے بحری جہاز فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا قبضہ اور کارکنان گرفتار

اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی پانیوں میں غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ایک جہاز پر قبضہ کر لیا، جس پر متعدد بین الاقوامی کارکن، انسانی حقوق کے نمائندے، اور معروف شخصیات سوار تھیں۔ اس جہاز کا نام مدلین (Madleen) تھا اور یہ "فریڈم فلوٹیلا کولیشن” کے تحت چلنے والا ایک مشن تھا،…

پوری خبر پڑھیے