
انڈین کوہ پیماشیخ حسن خان امریکہ میں مہم کے دوران برفانی طوفان میں پھنس گئے مدد کی اپیل
آپریشن سندور میں حصہ لینے والے انڈین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی غرض سے امریکی چوٹی پر پرچم لگانے کے لیے جانے والے انڈین کوہ پیما برفانی طوفان میں پھنس گئے اور ریسکیو کرنے کی اپیل کی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق کیرالہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما شیخ حسن خان جو…