
سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دو تو تمہارا ویزا بحال کردیا جائے گا امریکہ نے غیر ملکی طلباء کے لئے کڑی شرط عائد کردی
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ غیرملکی طلبا کے لیے ویزوں کو بحال کیا جا رہا ہے تاہم تمام درخواست گزاروں کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی دینا ہوگی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ قونصلر افسران ایسی پوسٹس یا پیغامات پر نظر رکھیں گے جو امریکہ، اس…