
پاکستان قابلِ اعتماد شراکت دار ہے، آرمی چیف عاصم منیر نے کال کر کے بتایا کہ ہم نے جعفر کو گرفتار کر لیااورامریکہ کے حوالے کرنا چاہتے ہیں: جنرل مائیکل کوریلا
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے چیف جنرل مائیکل کوریلا نے حال ہی میں پاکستان کو انسداد دہشت گردی کے شعبے میں ایک قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا۔ انہوں نے 10 جون 2025 کو واشنگٹن میں ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کی سماعت کے دوران یہ بیان دیا کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر…