جنرل ساحر شمشاد

امریکی ثالثی سے جنگ بندی ہوئی اور پاکستان نے خود انحصاری سے لڑائی لڑی جنرل ساحر شمشاد کا بی بی سی کو انٹرویو

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انکشاف کیا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ جنگ بندی امریکی ثالثی کے نتیجے میں ممکن ہوئی، حالانکہ انڈیا اسے تسلیم کرنے سے گریزاں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 96…

پوری خبر پڑھیے