
اسرائیل نے ایران پر خوفناک حملہ کردیاجس میں مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی کے علاوہ بھاری جانی اور مالی نقصان کا خدشہ
بی بی سی کے مطابق، 13 جون 2025 کو اسرائیل کے ایران پر حملے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، اور دو جوہری سائنسدانوں، فریڈون عباسی (سابق ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ) اور مہدی طہرانچی (یونیورسٹی سربراہ) کے مارے جانے کی تصدیق…