
ایران پر ایٹمی حملہ ہونے کی صورت میں اسرائیل پر پاکستان ایٹمی حملہ کرے گا: جنرل محسن رضائی
ایران کے ایک سینئر عہدیدار، اسلامی انقلابی گارڈ کور کے جنرل محسن رضائی، جو ایران کی قومی سلامتی کونسل کے رکن بھی ہیں، نے ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن پر دعویٰ کیا کہ اگر اسرائیل ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرتا ہے تو پاکستان اسرائیل پر ایٹمی حملہ کرے گا۔ یہ بیان مشرق وسطیٰ میں…