
گجرات کے احمد آباد میں ائیر انڈیا کا ایک طیارہ گر کر تباہ طیارے میں 242 مسافر سوار تھے ہلاکتوں کا خدشہ
ائیر انڈیا کا ایک طیارہ جس میں 242 مسافر سوار تھے گجرات کے احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ریاستی پولیس کنٹرول روم نے حادثہ کی تصدیق کر دی ہے۔ ایئرپورٹ سے دھواں اٹھتا دیکھا جا رہا ہے۔Flight AI171، احمد آباد-لندن گیٹوک جا رہا تھا۔ حادثے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں…