کشمیر سے کنیاکماری ریل رابطہ اب خواب نہیں حقیقت بن چکی ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کیا

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اُدھم پور-سرینگر-بارہمولہ ریل لنک (USBRL) پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیے گئے دنیا کے بلند ترین ریل پل ’چناب پل‘ کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کو کٹرا پہنچے جہاں انہوں نے پل کا از خود معائنہ کیا اور بعد ازاں وہ کٹرا سے سرینگر وندے بھارت ٹرین سروس … کشمیر سے کنیاکماری ریل رابطہ اب خواب نہیں حقیقت بن چکی ہے ،وزیر اعظم نریندر مودی دنیا کے بلند ترین پل کا افتتاح کیا پڑھنا جاری رکھیں