ٹرمپ نریندر مودی سے ناراض کیوں

ٹرمپ نریندر مودی سے ناراض کیوں ہیں امریکی اخبار نے راز بتا دیا

امریکی اخبار نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ماننے کے بجائے ہٹ دھرمی اختیار کرنے اور نوبیل امن انعام کےلیے انہیں نامزد کرنے سےگریز کے سبب ٹرمپ مودی تعلقات میں تناؤ بڑھا۔ امریکی اخبار نے یہ بات واشنگٹن اور نئی دہلی میں درجنوں اہم شخصیات کے انٹرویوز کی بنیاد پر کہی ہے۔  اخبار…

پوری خبر پڑھیے